” ہر پیشے سے محبت کیجیے ” جس کا ہمیں اسلام درس دیتا ہے ۔ بدقسمتی سے عہد حاضر میں نوجوان تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اخلاقیات سے محروم ہیں ۔ تعلیم جو انسان کو شعور دیتی ہے آج اسے صرف روزگار کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے ۔ تعلیم ہمیں انسانیت سے محبت کا پیغام دیتی ہے مگر آج ہمارے بچوں کی تربیت ایسے کی جاتی ہےکہ جو شخص ہماری گلی محلے اور بازاروں کو ،ہمارے اداروں کو صاف ستھرا رکھتے ہیں انھیں ہم ” کوڑے والا ” یا پھر دیگر القابات سے مخاطب کرتے ہیں جن سے ان کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے۔ کوئی بھی پیشہ برا نہیں ہوتا چاہیے وہ گلی میں جھاڑو لگانے والا خاکروب ہو یا پھر گریڈ بیس کا آفیسر ہو ۔۔” ہر پیشے سے محبت کیجیے ” جس کا ہمیں اسلام درس دیتا ہے ۔ بدقسمتی سے عہد حاضر میں نوجوان تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اخلاقیات سے محروم ہیں ۔ تعلیم جو انسان کو شعور دیتی ہے آج اسے صرف روزگار کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے ۔ تعلیم ہمیں انسانیت سے محبت کا پیغام دیتی ہے مگر آج ہمارے بچوں کی تربیت ایسے کی جاتی ہےکہ جو شخص ہماری گلی محلے اور بازاروں کو ،ہمارے اداروں کو صاف ستھرا رکھتے ہیں انھیں ہم ” کوڑے والا ” یا پھر دیگر القابات سے مخاطب کرتے ہیں جن سے ان کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے۔ کوئی بھی پیشہ برا نہیں ہوتا چاہیے وہ گلی میں جھاڑو لگانے والا خاکروب ہو یا پھر گریڈ بیس کا آفیسر ہو ۔۔